حید ر آ باد 4 ستمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و کے ا چھے و قت کا انتظا ر ختم ہو ا اور ا نہو ں نے و جئے وا ڑ ہ ۔ گنٹو ر کے قر یب صد ر مقا م بنا نے کا اعلا ن کیا ۔ چیف منسٹر کی کا بینہ میں تقر یر کے چند ا قتبا سا ت د ر ج ذ یل دئے جا ر ہے ہیں۔
۔ صد ر مقا م بنا نے کیلئے مختلف ذ را ئع سے ز مین حا صل کی جا ئے گی۔
۔ شیوا ر ا ما کر شنن کمیٹی کی ر پو ر ٹ نے عو ام کی آ وا ز کو مضبو ط کیا ہے۔
۔ ا س فیصلہ سے عو ام کی بھلا ئی بذ ر یہ تر قی سے کی جا ئے گی ۔
۔ ہر ضلع میں فو ڈ کو ر ٹ ہو گا ۔
۔ ز مین حا صل کر نے کیلئے کا بینی سب کمیٹی قا ئم کی جا ئے گی ۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">۔ 3 میگا سٹیز اور 14 اسما ر ٹ سٹیز قا ئم کئے جا ئینگے ۔
۔ یو م آ ز ا دی کی تقا ر یب ہر سا ل مختلف ضلعو ں میں منعقد ہو نگی۔
۔ پا نی ‘ بجلی ‘ سڑ ک‘ بر ا ڈ بینڈ کیلئے ا سپیشل گر ڈ قا ئم کئے جا ئینگے ۔
۔ و جئے وا ڑ ہ اور تر و پتی ایر پو ر ٹ کو بین ا لا قو امی طر ز پر تر قی دی جا ئے گی۔
۔ ا ننت پو ر کو کر ائسس مینجمنٹ ہیڈ کو ا ر ٹر بنا یا جا ئے گا ۔
۔ سر ی کا کلم میں ا یر پو ر ٹ قا ئم کیا جا ئے گا ۔
۔ مشر قی گو دا و ر ی ضلع کو پٹر و لیم کو ر یڈ و ر میں بد ل دیا جا ئے گا ۔